🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2150. -- باب: لبن البدنة لا يشرب إلا بعد ري فصيلها ويحمل عليها فصيلها
-- باب: قربانی کی اونٹنی کا دودھ اس کے بچے کے سیراب ہونے کے بعد ہی پیا جائے، اور اس کے بچے کو اسی پر سوار کیا جائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10210
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ، يَعْنِي ابْنَ أَبِي ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ يَعْنِي ابْنَ حَذَفٍ الْعَبْسِيَّ، سَمِعَ رَجُلًا مِنْ هَمْدَانَ سَأَلَ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنْ رَجُلٍ اشْتَرَى بَقَرَةً؛ لِيُضَحِّيَ بِهَا فَنُتِجَتْ، فَقَالَ:" لَا تَشْرَبْ لَبَنَهَا إِلَّا فَضْلًا، وَإِذَا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ فَاذْبَحْهَا وَوَلَدَهَا عَنْ سَبْعَةٍ".
مغیرہ بن حذف عبسی نے ہمدان کے ایک آدمی سے سنا، اس نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا جس نے قربانی کے لیے گائے خریدی تھی، پھر اس نے بچہ جنم دیا؟ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کا دودھ صرف زائد ہی پیا جائے (یعنی بچے سے بچا ہوا)، اور جب قربانی کا دن ہو تو گائے اور اس کے بچے کو سات آدمیوں کی جانب سے ذبح کر دے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10210]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك 84»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10210 in Urdu