السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2150. -- باب: لبن البدنة لا يشرب إلا بعد ري فصيلها ويحمل عليها فصيلها
-- باب: قربانی کی اونٹنی کا دودھ اس کے بچے کے سیراب ہونے کے بعد ہی پیا جائے، اور اس کے بچے کو اسی پر سوار کیا جائے۔
حدیث نمبر: 10211
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ:" إِذَا نُتِجَتِ الْبَدَنَةُ فَلْيُحْمَلْ وَلَدُهَا حَتَّى يُنْحَرَ مَعَهَا فَإِنْ لَمْ يَجِدْ لَهُ مَحْمَلًا فَلْيُحْمَلْ عَلَى أُمِّهِ حَتَّى يُنْحَرَ مَعَهَا".
نافع حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے: جب قربانی کا اونٹ بچے کو جنم دے تو اس کے بچے کو (کسی سواری پر) لاد لیا جائے یہاں تک کہ اسے اس کے ساتھ ہی نحر کر دیا جائے۔ اگر کوئی سواری نہ ملے جس پر اس کو رکھا جا سکے تو اس کی ماں پر ہی اس کو سوار کر لیا جائے یہاں تک کہ اسے اس کے ساتھ ہی نحر کر دیا جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10211]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك847»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10211 in Urdu