🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2150. -- باب: لبن البدنة لا يشرب إلا بعد ري فصيلها ويحمل عليها فصيلها
-- باب: قربانی کی اونٹنی کا دودھ اس کے بچے کے سیراب ہونے کے بعد ہی پیا جائے، اور اس کے بچے کو اسی پر سوار کیا جائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10212
وَبِإِسْنَادِهِ ثنا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنَّ أَبَاهُ، قَالَ:" إِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَى بَدَنَتِكَ فَارْكَبْهَا رُكُوبًا غَيْرَ فَادِحٍ وَإِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَى لَبَنِهَا فَاشْرَبْ مَا بَعْدَ رِيِّ فَصِيلِهَا وَإِذَا نَحَرْتَهَا فَانْحَرْ فَصِيلَهَا مَعَهَا".
ہشام بن عروہ کے والد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تو قربانی والے جانور پر سواری کے لیے مجبور ہو جائے تو اس پر مشقت ڈالے بغیر سواری کر لے، اور جب تو اس کے دودھ کی طرف مجبور ہو تو اس کے بچے کو سیراب کرنے کے بعد جو باقی ہو وہ پی لے، اور جب تو اس کو ذبح کرے تو اس کے بچے کو بھی اس کے ساتھ ہی ذبح کر۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10212]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1476»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10212 in Urdu