السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2151. -- باب: نحر الإبل قياما غير معقولة أو معقولة اليسرى
-- باب: اونٹوں کو کھڑے کر کے نحر کرنے کا بیان اس حال میں کہ ان کے پاؤں نہ باندھے گئے ہوں یا صرف بایاں پاؤں باندھا گیا ہو۔
حدیث نمبر: 10219
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَابِطٍ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ كَانُوا يَنْحَرُونَ الْبَدَنَةَ مَعْقُولَةَ الْيُسْرَى قَائِمَةً عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ قَوَائِمِهَا" حَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ مَوْصُولٌ وَحَدِيثُهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ مُرْسَلٌ.
عبدالرحمن بن سابط رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم اونٹوں کو نحر کرتے تو بایاں پاؤں باندھتے تھے اور وہ باقی ٹانگوں پر کھڑا ہوتا تھا۔
ابن جریج کی ابوزبیر کے واسطے سے جابر رضی اللہ عنہ سے روایت موصول (متصل) ہے اور ان کی عبدالرحمن بن سابط سے روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10219]
ابن جریج کی ابوزبیر کے واسطے سے جابر رضی اللہ عنہ سے روایت موصول (متصل) ہے اور ان کی عبدالرحمن بن سابط سے روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10219]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابوداود 1766»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10219 in Urdu