السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2157. -- باب: ترك الأكل والتخلية بينها وبين الناس
-- باب: (اس کا گوشت) خود کھانا ترک کر دینے اور اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10240
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنا أَبُو مَنْصُورٍ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرَوِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَخْبَرَهُ مُسْلِمٌ الْمُصَبِّحُ،" أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عُمَرَ أَفَاضَ وَلَمْ يَأْكُلْ مِنْ لَحْمِ نُسُكِهِ شَيْئًا".
مسلم مصبح فرماتے ہیں کہ انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، وہ (بیت اللہ کی طرف) لوٹے اور انہوں نے اپنی قربانی کے گوشت سے کچھ نہیں کھایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10240]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10240 in Urdu