السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2232. -- باب: : لا ربا فيما خرج من المأكول والمشروب والذهب والفضة
-- باب: ”کھانے پینے کی اشیاء، سونے اور چاندی کے علاوہ کسی اور چیز میں سود نہیں ہے“۔
حدیث نمبر: 10525
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنا الرَّبِيعُ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ قَالَ:" لَا رِبَا فِي الْحَيَوَانِ، وَإِنَّمَا نُهِيَ مِنَ الْحَيَوَانِ عَنِ الْمَضَامِينِ، وَالْمَلَاقِيحِ وَحَبَلِ الْحَبَلَةِ".
(١٠٥٢٥) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حیوانوں میں سود نہیں ہے لیکن حیوانوں سے ممانعت ہے: 1 مادہ کے پیٹ کے بچے 2 اونٹ کی ملائی 3 مادہ بچے کو جنم دے پھر یہ حاملہ ہو کر جنم دے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10525]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك 1334»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10525 in Urdu