السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2232. -- باب: : لا ربا فيما خرج من المأكول والمشروب والذهب والفضة
-- باب: ”کھانے پینے کی اشیاء، سونے اور چاندی کے علاوہ کسی اور چیز میں سود نہیں ہے“۔
حدیث نمبر: 10526
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنا الرَّبِيعُ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا ابْنُ عُلَيَّةَ، إِنْ شَاءَ اللهُ - شَكَّ الرَّبِيعُ -، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْحَدِيدِ بِالْحَدِيدِ، فَقَالَ:" اللهُ أَعْلَمُ أَمَّا هُمْ فَكَانُوا يَتَبَايَعُونَ الدِّرْعَ بِالْأَدْرُعِ".
سلمہ بن علقمہ، محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان سے پوچھا گیا کہ لوہے کو لوہے کے بدلے خریدنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اللہ بہتر جانتے ہیں، لیکن وہ ایک زرہ کو کئی زرہوں کے بدلے خرید لیا کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10526]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه الشافعي في الام 3/43»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10526 in Urdu