🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2233. -- باب: بيع الحيوان وغيره مما لا ربا فيه بعضه ببعض نسيئة
-- باب: جانوروں اور ان جیسی دیگر اشیاء جن میں سود نہیں ہوتا، ان کی ایک دوسرے کے عوض ادھار بیع (خرید و فروخت) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10531
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنا الرَّبِيعُ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ" أَنَّهُ اشْتَرَى رَاحِلَةً بِأَرْبَعَةِ أَبْعِرَةٍ مَضْمُونَةٍ عَلَيْهِ يُوفِيهَا صَاحِبَهَا بِالرَّبَذَةِ".
(١٠٥٣١) نافع ابن عمر رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے ایک سواری چار اونٹوں کے عوض خریدی جس کی ضمانت دی گئی تھی کہ وہ ان کے مالک کو ربزہ میں جا کر ادائیگی کردیں گے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10531]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك 13312»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10531 in Urdu