السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4112. -- باب: : من قال: لا تجوز شهادة الوالد لولده، والولد لوالديه
-- باب: جس نے کہا: ”والد کی اپنی اولاد کے حق میں اور اولاد کی اپنے والدین کے حق میں گواہی جائز نہیں ہے“۔
حدیث نمبر: 20865
وَرَوَاهُ عُقَيْلٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ قَالَ:" مَضَتِ السُّنَّةُ أَنْ لَا تَجُوزَ شَهَادَةُ خَصْمٍ وَلَا ظَنِينٍ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عِيسَى، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فَذَكَرَهُ.
عقیل نے زہری رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سنت یہ چلی آئی ہے کہ جھگڑا کرنے والے اور متہم (جس پر تہمت ہو) کی گواہی جائز نہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20865]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20865 in Urdu