🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4158. -- باب: : الرجلان يتنازعان المال، وما يتنازعان في يد أحدهما
-- باب: دو آدمی کسی مال پر جھگڑیں اور متنازعہ مال ان میں سے کسی ایک کے قبضے میں ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21211
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَى رَجُلَانِ يَخْتَصِمَانِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَرْضٍ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا: هِيَ لِي، وَقَالَ الْآخَرُ: هِيَ لِي حُزْتُهَا وَقَبَضْتُهَا، فَقَالَ فِيهَا:" الْيَمِينُ لِلَّذِي بِيَدِهِ الْأَرْضُ"، فَلَمَّا تَفَوَّهَ لِيَحْلِفَ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمَا إِنَّهُ مَنْ حَلَفَ عَلَى مَالِ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَقِيَ اللهَ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ"، قَالَ: فَمَنْ تَرَكَهَا؟ قَالَ:" كَانَ لَهُ الْجَنَّةُ".
عدی بن عدی اپنے والد رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں، وہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی زمین کا جھگڑا لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، ایک نے کہا: میری ہے، دوسرا کہنے لگا: میری ہے، کیونکہ میرے قبضے میں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمین جس کے قبضے میں ہے اس کے ذمے قسم ہے“، جب وہ قسم اٹھانے کے لیے تیار ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مسلمان کا مال ہڑپ کرنے کے لیے قسم اٹھائی تو وہ اللہ سے ملاقات کرے گا اور اللہ اس پر ناراض ہوں گے“۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اس کو چھوڑ دیا تو اس کے لیے جنت ہے“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الدعوى والبينات/حدیث: 21211]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم برقم 20708»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21211 in Urdu