السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1506. -- باب: ما ورد في نهي النساء عن اتباع الجنائز
-- باب: عورتوں کو جنازوں کے پیچھے چلنے سے روکنے کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان
حدیث نمبر: 7202
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِنِسْوَةٍ فَقَالَ:" مَا لَكُنَّ" قُلْنَ: نَنْتَظِرُ الْجِنَازَةَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" فَتَحْثَيْنَ فِيمَنْ يَحْثُوا" قُلْنَ: لَا، وَلَمْ يَذْكُرِ الْغُسْلَ.
اسرائیل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس سے گزرے تو فرمایا: ”تمہیں کیا ہے؟“ انہوں نے کہا: ہم جنازے کا انتظار کر رہی ہیں۔۔۔ پھر پوری حدیث بیان کی، سوائے اس کے کہ فرمایا: ”کیا تم مٹی ڈالنے والوں کے ساتھ مٹی ڈالو گی؟“ تو انہوں نے کہا: نہیں اور غسل کا تذکرہ نہیں کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7202]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7202 in Urdu