السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1544. -- باب: أين تؤخذ صدقة الماشية
-- باب: مویشیوں کی زکوٰۃ کہاں لی جائے گی اس کا بیان
حدیث نمبر: 7360
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ، ثنا أَبُو الْأَزْهَرِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ثنا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: فَحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: خَطَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ عَامَ الْفَتْحِ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَفِيهِ قَالَ:" لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا تُؤْخَذُ صَدَقَاتُهُمْ إِلَّا فِي دُورِهِمْ".
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو فتح مکہ کے دن خطبہ ارشاد فرمایا، آگے پوری حدیث بیان کی اور اس میں (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے) فرمایا: ”نہ جلب ہے (یعنی جانوروں کو عامل کے پاس کھینچ لانا) اور نہ جنب ہے (یعنی انہیں دور لے جانا) اور نہ وصول کی جائے زکوٰۃ مگر ان کے گھروں میں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7360]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أبو داؤد»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7360 in Urdu