مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. بَابٌ جَامِعٌ فِيمَا بَقِيَ مِنْ فَضْلِهَا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا -
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل میں سے جو باقی رہ گیا ہے ان کا مجموعہ
حدیث نمبر: 15317
وَعَنْ عُرْوَةَ قَالَ: مَا رَأَيْتُ امْرَأَةً أَعْلَمَ بِطِبٍّ، وَلَا بِفِقْهٍ، وَلَا بِشِعْرٍ مِنْ عَائِشَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادِ الَّذِي قَبْلَهُ.
عروہ بیان کرتے ہیں: میں نے ایسی کوئی خاتون نہیں دیکھی جو علم طب، علم فقہ اور شاعری کے بارے میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ علم رکھتی ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے اسی سند کے ساتھ نقل کی ہے جو اس سے پہلے والی روایت کی سند ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15317]
یہ روایت امام طبرانی نے اسی سند کے ساتھ نقل کی ہے جو اس سے پہلے والی روایت کی سند ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15317]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (182/23)»
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 15317 in Urdu