مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. بَابٌ جَامِعٌ فِيمَا بَقِيَ مِنْ فَضْلِهَا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا -
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل میں سے جو باقی رہ گیا ہے ان کا مجموعہ
حدیث نمبر: 15318
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَوْ جُمِعَ عِلْمُ نِسَاءِ هَذِهِ الْأُمَّةِ فِيهِنَّ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ عِلْمُ عَائِشَةَ أَكْثَرَ مِنْ عِلْمِهِنَّ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مُرْسَلًا، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
عروہ بیان کرتے ہیں: میں نے ایسی کوئی خاتون نہیں دیکھی جو علم طب، علم فقہ اور شاعری کے بارے میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ علم رکھتی ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے اسی سند کے ساتھ نقل کی ہے جو اس سے پہلے والی روایت کی سند ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15318]
یہ روایت امام طبرانی نے اسی سند کے ساتھ نقل کی ہے جو اس سے پہلے والی روایت کی سند ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15318]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (184/23)»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15318 in Urdu