🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
35. بَابُ الْكَفَاءَةِ .
کفو (کفاءۃ) (نکاح میں فریقین یعنی شوہر اور بیوی کا برابری، ہمسری اور جوڑ ہونے) کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7448
وَلَهُ فِي الْكَبِيرِ: نُفَضِّلُكُمْ بِفَضْلِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعْنِي الْعَرَبَ - لَا نَنْكِحُ نِسَاءَكُمْ.
وَرِجَالُ الْكَبِيرِ ثِقَاتٌ، وَفِي إِسْنَادِ الْأَوْسَطِ السَّرِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
ان صحابی کے حوالے سے معجم کبیر میں یہ بات منقول ہے: ہم تم لوگوں کو (یعنی عربوں کو) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عطا کردہ فضیلت کی وجہ سے فضیلت دیتے ہیں۔ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کی مراد عرب لوگ تھے (انہوں نے فرمایا: ہم تمہاری خواتین کے ساتھ نکاح نہیں کریں گے۔ معجم کبیر کے رجال ثقہ ہیں، اور معجم اوسط کی سند میں ایک راوی سری بن اسماعیل ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7448]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6158)»

الحكم على الحديث: إسنادہ طبرنی فی الکبیر : إسنادہ صحیح و الاوسط: ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 7448 in Urdu