🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
44. بَابٌ فِيمَنْ نَوَى أَنْ لَا يُؤَدِّيَ صَدَاقَ امْرَأَتِهِ .
اس شخص کا بیان، جو یہ نیت کرتا ہے کہ وہ اپنی بیوی کا مہر ادا نہیں کرے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7506
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ: عِنْدِي عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَدِيثَانِ أَحَدُهُمَا أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ أَحَبَّ الْأَنْصَارَ أَحَبَّهُ اللَّهُ".
وَالْآخَرُ:" مَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى صَدَاقٍ، وَهُوَ لَا يُرِيدُ أَنْ يَفِيَ لَهَا بِهِ فَهُوَ زَانٍ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ الْجَزَرِيِّ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میرے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے دو احادیث موجود ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جو شخص انصار سے محبت رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس سے محبت رکھتا ہے۔ اور دوسری روایت یہ ہے: جو شخص مہر کے عوض میں، عورت کے ساتھ شادی کرتا ہے، اور وہ اس عورت کو اس کی ادائیگی کا ارادہ نہ رکھتا ہو، تو وہ شخص زانی شمار ہو گا۔
یہ روایت امام بزار نے محمد بن حصین جزری کے حوالے سے نقل کی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7506]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1429)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 7506 in Urdu