مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
76. بَابٌ فِيمَنْ نَشَرَ عِلْمًا ، أَوْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ ، أَوْ عَلَّمَ الْقُرْآنَ .
اس شخص کا بیان، جو علم پھیلائے یا بھلائی کی طرف رہنمائی کرے یا قرآن کی تعلیم دے
حدیث نمبر: 762
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ الْمُخْتَارِ، تَفَرَّدَ عَنْهُ بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ الْمُخْتَارِ، تَفَرَّدَ عَنْهُ بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”بھلائی کی طرف رہنمائی کرنے والا، اُس (بھلائی) کو کرنے والے کی مانند ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن مختار ہے، بکر بن عبدالرحمن اس سے روایت نقل کرنے میں منفرد ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 762]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن مختار ہے، بکر بن عبدالرحمن اس سے روایت نقل کرنے میں منفرد ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 762]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 154»
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 762 in Urdu