مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
72. بَابُ حَقِّ الزَّوْجِ عَلَى الْمَرْأَةِ .
عورت پر شوہر کے حق کا بیان
حدیث نمبر: 7646
وَعَنْ عَلِيٍّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ اتَّقِينَ اللَّهَ وَالْتَمِسْنَ مَرْضَاةَ أَزْوَاجِكُنَّ، فَإِنَّ الْمَرْأَةَ لَوْ تَعْلَمُ مَا حَقُّ زَوْجِهَا لَمْ تَزَلْ قَائِمَةً مَا حَضَرَ غَدَاؤُهُ وَعَشَاؤُهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَكَمُ بْنُ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ الْمُحَارِبِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَكَمُ بْنُ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ الْمُحَارِبِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے خواتین کے گروہ! تم اللہ سے ڈرتی رہو اور اپنے شوہروں کی رضامندی تلاش کرو کیونکہ عورت کو اگر یہ پتہ چل جائے کہ اس کے شوہر کا حق کیا ہے، تو وہ مسلسل اس وقت تک کھڑی رہے، جب تک اس (شوہر) کا صبح کا کھانا یا رات کا کھانا موجود ہوتا ہے (یعنی اس کے کھانا کھانے کے دوران اس کے پاس کھڑی رہی)“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حکم بن یعلی بن عطاء محاربی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7646]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حکم بن یعلی بن عطاء محاربی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7646]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1459)»
الحكم على الحديث: ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 7646 in Urdu