الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
801. بَابُ النَّهْيِ عَنْ الفحش
فحش گوئی اور بے حیائی کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2710
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنِ ابْنِ سِنَانٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُسْتَبَّانُ مَا قَالَا فَعَلَى الْبَادِئِ، حَتَّى يَعْتَدِيَ الْمَظْلُومُ» .
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، بِهَذَا.
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، بِهَذَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آپس میں ایک دوسرے کو گالی دینے والے دو شخص جو کچھ بھی (ایک دوسرے کے حق میں) کہیں، اس کا وبال اس شخص پر ہے جس نے گالی کی ابتدا کی تھی، جب تک کہ مظلوم (بدلہ لینے میں) اپنی حد سے تجاوز نہ کر جائے“۔
اور امام ابویعلیٰ نے کہا: ہمیں ابوعلی نے، انہوں نے یونس سے اسی سند کے ساتھ یہ روایت بیان کی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2710]
اور امام ابویعلیٰ نے کہا: ہمیں ابوعلی نے، انہوں نے یونس سے اسی سند کے ساتھ یہ روایت بیان کی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2710]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 17034، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5483/7، 5484/1»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2710 in Urdu