الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
825. بَابُ كَرَاهِيَةِ التسمي بأسماء الجبابرة وتغيير الاسم إِلَى مَا هو أحسن مِنْهُ
جابروں کے نام رکھنے کی کراہت اور نام کو بہتر نام سے بدلنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2802
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ أَبْزَى ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي ، عَنْ أَبِيهَا : أَنَّهُ شَهِدَ مَغَانِمَ حُنَيْنٍ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاسْمُهُ غُرَابٌ ، فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللهِ مُسْلِمًا .
عبداللہ بن الحارث بن ابزی اپنی والدہ سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوہ حنین کے اموالِ غنیمت کی تقسیم کے موقع پر موجود تھے، ان کا نام ”غُراب“ تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام تبدیل کر کے ”مسلم“ رکھ دیا۔
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2802]
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2802]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2802 in Urdu