الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. بَابُ مَا يُصَلَّى عَلَيْهِ وَفِيهِ
جن چیزوں پر اور جن میں نماز پڑھی جائے، ان کا بیان۔
حدیث نمبر: 335
[ وَقَالَ أَبُو يَعْلَى ] : حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، ثَنَا سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: (رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ عَلَى ثَوْبِهِ) .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑے پر سجدہ فرما رہے تھے۔“
امام ابو یعلیٰ نے اسے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں سلام بن سلیم اور زید العمی کی موجودگی کی وجہ سے یہ ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 335]
امام ابو یعلیٰ نے اسے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں سلام بن سلیم اور زید العمی کی موجودگی کی وجہ سے یہ ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 335]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 1746، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9317، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2741، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2448، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 335، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11178»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 335 in Urdu