كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 69. بَابُ: لَعْنِ الْوَاصِلَةِ باب: بال جوڑنے والی عورت پر وارد لعنت کا بیان۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بال جوڑنے کا کام کرنے والی پر لعنت فرمائی ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5099 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|