🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ کو پکارنے کا ثمرہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2942 ترقیم فقہی: -- 24
-" قال الله عز وجل: أنا عند ظن عبدي، وأنا معه إذا دعاني".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں اپنے بندے کے ساتھ وہی معاملہ کرتا ہوں جو وہ مجھ سے گمان کرتا ہے اور جب وہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 24]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2942
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏أخرجه البخاري فى ”الأدب المفرد“: 616، و أخرجه احمد: 480/2، بزيادة فى مننه بلفظ: عَبْدِي عِندَ ظَنّه بي، وَأَنَا مَعَهُ إِذا دَعَانِي، فَإِنَّ ذكرني فى نفسه ذكرته فى نفسي، وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي ملا ذكرته فِي مَلَاءِ خَيْر مِنْهُمْ وَأَطيبُ، وَإِنْ تَقَرَّبَ مِن شَيْرًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ ذِرَاعًا، وَإِن تقرب منى ذراعا، تَقَرَبْتُ مِنْهُ بِغَا، إِنْ أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً . .. وانا معه اذ ذكرني ...»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں