سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
«لا اله الا الله» کے ذکر کی کثرت کی نصیحت اور وجہ
ترقیم الباني: 467 ترقیم فقہی: -- 34
-" اركع ركعتين ولا تعودون لمثل هذا. يعني الإبطاء عن الخطبة. قاله لسليك الغطفاني".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے معبود برحق ہونے کی گواہی کثرت سے دیتے رہا کرو، قبل اس کے کہ تمہارے اور اس کے مابین کوئی رکاوٹ حائل ہو جائے اور قریب المرگ لوگوں کو اس کی تلقین کیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 34]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 467
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى ”مسنده“: 6147/8/11، وابن عدى فى ”الكامل“: 2/204، عنه وعن غيره، وابن حمصة فى ”جزء البطاقة“: 1/69، والخطيب فى ”تاريخ بغداد“: 38/3، وابن عساكر فى ”تاريخ دمشق“: 2/207/17، والحديث فى صحيح مسلم و غيره بلفظ: ولقنوا موتاكم لا اله الا الله»