🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قریب المرگ لوگوں کو کلمہ شہادت پڑھنے کی تلقین کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 467 ترقیم فقہی: -- 36
-" أكثروا من شهادة أن لا إله إلا الله، قبل أن يحال بينكم وبينها ولقنوها موتاكم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے معبود برحق ہونے کی گواہی کثرت سے دیتے رہا کرو، قبل اس کے کہ تمہارے اور اس کے مابین کوئی رکاوٹ حائل ہو جائے اور قریب المرگ لوگوں کو اس کی تلقین کیا کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 36]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 467
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏أخرجه أبو يعلى فى ”مسنده“: 6147/8/11، وابن عدي فى ”الكامل“: 2/204، عنه وعن غيره، وابن حمصة فى ”جزء البطاقة“: 1/69، والخطيب فى ”تاريخ بغداد“: 3/ 38، وابن عساكر فى ”تاريخ دمشق“: 2/207/17، و الحديث فى صحيح مسلم و غيره بلفظ: ولقنوا موتاكم لا اله الا الله» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں