سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شرک، اس کی اقسام اور اس کا وبال
ترقیم الباني: 3566 ترقیم فقہی: -- 37
- (من مات يشرك بالله شيئاً؛ دخل النّار).
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اس حال میں مرا کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا ہو، وہ جہنم میں داخل ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 37]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3566
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 238، 4497، 6683، ومسلم: 65/1، و النسائي فى ”الكبرى“: 11011/294/6، و ابن خزيمة فى ”التوحيد“: ص 233، وأحمد: 462/1، 464»