سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
تقدیر کے موضوع پر گفتگو کرنے والے بدترین لوگ ہیں
ترقیم الباني: 1124 ترقیم فقہی: -- 77
-" أخر الكلام في القدر لشرار أمتي في آخر الزمان".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تقدیر (کے انکار پر) مشتمل گفتگو کو پچھلے زمانوں میں میری امت کے بدترین لوگوں تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 77]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1124