سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بوقت تخلیق ایمان یا کفر کا فیصلہ
ترقیم الباني: 1831 ترقیم فقہی: -- 78
-" خلق الله يحيى بن زكريا في بطن أمه مؤمنا، وخلق فرعون في بطن أمه كافرا".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے زکریا (علیہ السلام) کو پیدا کیا تو اپنی ماں کے پیٹ میں ہی مومن تھے اور جب فرعون کو پیدا کیا تو وہ اپنی ماں کے پیٹ میں ہی کافر تھا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 78]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1831