سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر نیکی کی جائے اگرچہ وہ طبعاً ناپسند ہو
ترقیم الباني: 1454 ترقیم فقہی: -- 104
-" أسلم وإن كنت كارها".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: ”اسلام قبول کر۔“ اس نے کہا: مجھے ناپسند لگتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام قبول کر لے اگرچہ تجھے ناپسند لگ رہا ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 104]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1454