سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
صبر و سماحت بھی ایمان میں سے ہیں
ترقیم الباني: 1495 ترقیم فقہی: -- 115
-" أفضل الإيمان الصبر والسماحة".
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر کرنا اور عفو درگزر کرنا افضل ایمان ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 115]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1495
ترقیم الباني: 554 ترقیم فقہی: -- 116
-" الإيمان الصبر والسماحة".
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان تو صبر کرنے اور عفو درگزر کرنے کا نام ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 116]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 554