سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حیا بھی ایمان ہے
ترقیم الباني: 1828 ترقیم فقہی: -- 116M
-" الحياء من الإيمان، وأحيا أمتي عثمان".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیا، ایمان کا حصہ ہے اور میری امت میں سب سے زیادہ حیا کرنے والا عثمان ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 116M]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1828