سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ایمان اور جہاد افضل اعمال ہیں
ترقیم الباني: 1490 ترقیم فقہی: -- 119
-" أفضل العمل إيمان بالله وجهاد في سبيل الله".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ پر ایمان لانا اور اس کے راستے میں جہاد کرنا افضل عمل ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 119]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1490