🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ کے لئے دوستی و دشمنی رکھنا ایمان کا مضبوط کڑا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1728 ترقیم فقہی: -- 117
-" أوثق عرى الإيمان الموالاة في الله والمعاداة في الله والحب في الله والبغض في الله".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ایمان کا کون سا کڑا (یعنی نیک عمل) زیادہ مضبوط ہے؟ انھوں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے لئے دوستی کرنا، اللہ کے لئے دشنی کرنا، اللہ کے لئے محبت کرنا اور اللہ کے لئے بغض رکھنا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 117]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1728

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 998 ترقیم فقہی: -- 118
-" أوثق عري الإيمان الموالاة في الله والمعاداة في الله والحب في الله والبغض في الله".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ایمان کا کون سا کڑا (یعنی نیک عمل) زیادہ مضبوط ہے؟ انھوں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے لئے دوستی کرنا، اللہ کے لئے دشنی کرنا، اللہ کے لئے محبت کرنا اور اللہ کے لئے بغض رکھنا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 118]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 998

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں