🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

الوداع کہنے کی دعا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2547 ترقیم فقہی: -- 136
-" إن الله إذا استودع شيئا حفظه".
مجاہد کہتے ہیں: میں عراق کی طرف گیا، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہمیں الوداع کرنے کے لئے ہمارے ساتھ چلے، جب وہ ہم سے جدا ہونے لگے تو انہوں نے کہا: تمہیں دینے کے لئے میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جب کوئی چیز اللہ تعالی کے سپرد کی جاتی ہے تو وہ اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ اور میں تمہارے دین، امانت اور خاتمہ اعمال کو اللہ تعالی کے سپرد کرتا ہوں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 136]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2547

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں