🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ سے تجدید ایمان کی دعا اور وجہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1585 ترقیم فقہی: -- 149
-" إن الإيمان ليخلق في جوف أحدكم كما يخلق الثوب، فاسألوا الله أن يجدد الإيمان في قلوبكم".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان بھی کپڑوں کی طرح تمہارے سینوں میں بوسیدہ ہو جاتا ہے، سو تم اللہ تعالی سے سوال کرتے رہا کرو کہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان کی تجدید کرتا رہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 149]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1585

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں