سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
فرزندان امت کسی بندے کے نیک اور برا ہونے پر گواہ ہیں
ترقیم الباني: 2600 ترقیم فقہی: -- 150
-" إن بعضكم على بعض شهداء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کچھ لوگ جنازہ لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے، لوگوں نے اس میت کا تذکرہ خیر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سن کر) فرمایا: ”واجب ہو گئی ہے۔“ پھر کوئی دوسرا جنازہ لے کر گزرے، لوگوں نے اس کا تذکرہ شر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”واجب ہو گئی ہے۔“ پھر فرمایا: ”تم ایک دوسرے پر گواہ ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 150]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2600