سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آب و فضا موافق نہ آنے کی صورت میں علاقہ چھوڑا جا سکتا ہے
ترقیم الباني: 790 ترقیم فقہی: -- 196
-" ذروهما ذميمة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم (قبولیت اسلام سے قبل) ایسے علاقے میں تھے، جہاں ہماری تعداد زیادہ اور مال کثیر مقدار میں تھا، اب ہم ایسے علاقے میں منتقل ہو گئے ہیں جہاں تعداد بھی کم ہو گئی ہے اور مال کی مقدار میں بھی کمی آئی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس علاقے کو ترک کر دو، یہ مذموم ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 196]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 790