سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نیک خواب
ترقیم الباني: 1869 ترقیم فقہی: -- 197
-" الرؤيا الصالحة جزء من خمسة وعشرين جزءا من النبوة".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیک خواب، نبوت کا پچیسواں جز ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 197]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1869