سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کبیرہ گناہوں کی تین اقسام
ترقیم الباني: 2051 ترقیم فقہی: -- 205
-" الكبائر: الشرك بالله والإياس من روح الله والقنوط من رحمة الله".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کبیرہ گناہ کون سے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے ساتھ شرک کرنا، اللہ کی شفقت سے ناامید ہونا اور اس کی رحمت سے مایوس ہونا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 205]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2051