سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مہر نبوت
ترقیم الباني: 2093 ترقیم فقہی: -- 244
-" كان خاتم النبوة في ظهره بضعة ناشزة".
ابونضرہ عوفی کہتے ہیں: میں نے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے کہا: ”نبوت کی مہر آپ کی کمر میں گوشت کا ابھرا ہوا ایک ٹکڑا تھا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 244]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2093