سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مومن کا دوسروں کے لیے خیر و بھلائی پسند کرنا
ترقیم الباني: 73 ترقیم فقہی: -- 285
-" لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه (من الخير)".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی آدمی اس وقت (مکمل) مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لئے وہی خیر و بھلائی پسند نہیں کرتا جو اپنے لئے کرتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 285]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 73