سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مومن کی فضیلت
ترقیم الباني: 546 ترقیم فقہی: -- 284
-" لا نعلم شيئا خيرا من مائة مثله إلا الرجل المؤمن".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوائے مومن کے کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو اپنی مثل کی سو چیزوں سے بہتر ہو.“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 284]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 546