سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہجرت اور جہاد کے بغیر بھی اللہ تعالیٰ کی عبادت ممکن ہے، لیکن . . .
ترقیم الباني: 3146 ترقیم فقہی: -- 356
- (حيثما كنتُم، فأحسنتُم عبادة الله؛ فأبشروا بالجنة) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ دیہاتی لوگوں کی ایک جماعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہا: اے اللہ کے رسول! اہل قرآن کا خیال ہے کہ جب تک ہجرت اور راہ خدا میں جہاد نہ کیا جائے، اس وقت تک کوئی عمل فائدہ نہیں دیتا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم جہاں کہیں بھی ہوئے، اگر اچھے انداز میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے رہے، تو جنت کی وجہ سے خوش ہو جاؤ۔“ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 356]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3146