الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الصيام والقيام روزے اور قیام کا بیان रोज़े और क़याम ( रात की नमाज़ ) رمضان کا آخری عشرہ کیسے گزارا جائے؟ “ रमज़ान के अंतिम दस दिन कैसे बिताने चाहियें ”
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (رمضان کے) آخری عشرے میں (عبادت کرنے میں) جو محنت کرتے، وہ کسی اور عشرے میں نہیں کرتے تھے۔
|