الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الصيام والقيام روزے اور قیام کا بیان रोज़े और क़याम ( रात की नमाज़ ) موسم سرما میں روزے مفت کی غنیمت ہیں “ सर्दियों में रोज़े रखना मुफ़्त की ग़नीमत है ”
سیدنا عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سردیوں کے روزے مفت کی غنیمت ہیں۔“
|