الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الصيام والقيام روزے اور قیام کا بیان रोज़े और क़याम ( रात की नमाज़ ) ابتدائے رمضان، عیدالفظر اور عیدالاضحٰی کے معاملے میں لوگوں کا خیال رکھنا “ रमज़ान की शुरुआत ، ईद अल-फ़ित्र ओर ईद अल-अज़हा के दिन सब का साथ होना चाहिए ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” روزہ اس دن ہو گا، جس دن تم (سارے) روزہ رکھو گے، افطار اس دن ہو گا، جس دن تم (سارے) افطار کرو گے اور قربانیاں اس دن ہوں گے، جس دن تم (سارے) قربانیاں کرو گے۔“
|