الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الصيام والقيام روزے اور قیام کا بیان रोज़े और क़याम ( रात की नमाज़ ) کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ “ क्या उलटी हो जाने से रोज़ा टूट जाता है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس پر (روزے کی حالت میں) قے غالب آ جائے، اس پر کوئی قضائی نہیں۔“
|