سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
تلبیہ بآواز بلند کہنا
ترقیم الباني: 830 ترقیم فقہی: -- 995
-" أتاني جبريل، فقال: يا محمد مر أصحابك فليرفعوا أصواتهم بالتلبية، فإنها من شعائر الحج".
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: اے محمد! اپنے صحابہ کو حکم دیں کہ وہ بآواز بلند تلبیہ کہیں، کیونکہ یہ شعائر حج میں سے ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 995]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 830