سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
تلبیہ کے الفاظ
ترقیم الباني: 2146 ترقیم فقہی: -- 996
-" كان من تلبيته صلى الله عليه وسلم: لبيك إله الحق".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تلبیہ میں یہ الفاظ بھی تھے: «لبيك اله الحق» ”اے معبود برحق، میں حاضر ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 996]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2146