سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
طواف کی فضیلت
ترقیم الباني: 2725 ترقیم فقہی: -- 997
-" من طاف بالبيت [سبعا] وصلى ركعتين كان كعدل رقبة".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص بیت اللہ کے سات چکر لگا کر دو رکعت نماز پڑھے گا، اس کو ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 997]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2725